موسوعة الحدیث

موسوعۃ الحدیث

یہ شعبہ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زید مجدہم اور بعض دوسرے علماء کی تجویز پر قائم کیں گیا ہے، اس شعبہ کے قیام کا مقصد یہ ہے کہ:
احادیث نبوی میں جتنی بھی احادیث ہیں ان کو ایک جگہ اس طرح جمع کیا جائے کہ کوئی حدیث مکرر نہ ہو اور کوئی فائدہ چھوٹنے نہ پائے اور ساتھ ساتھ اس کو ایک عالمی نمبر الاٹ کیا جائے جو اس حدیث مع اس …